لغو بات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بے ہودہ بات، فضول گفتگو۔ "ان کی لغو بات میں بھی وزن محسوس ہوتا تھا۔"      ( ١٩٨٩ء، آب گم، ١٩٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'لغو' کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم 'بات' لگا کر مرکب 'لغوبات' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "ترجمۂ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بے ہودہ بات، فضول گفتگو۔ "ان کی لغو بات میں بھی وزن محسوس ہوتا تھا۔"      ( ١٩٨٩ء، آب گم، ١٩٦ )

جنس: مؤنث